Results 1 to 2 of 2

Thread: کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان اور جنوبی افریقہ 23 جون کو مدمقابل ہوں گے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان اور جنوبی افریقہ 23 جون کو مدمقابل ہوں گے

    کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان اور جنوبی افریقہ 23 جون کو مدمقابل ہوں گے
    496918 93567414 - کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان اور جنوبی افریقہ 23 جون کو مدمقابل ہوں گے

    لندن: (دنیا نیوز) انگلینڈ میں کرکٹ ورلڈ Ú©Ù¾ کا اہم میچ پاکستان اور جنوبی افریقہ Ú©Û’ مابین 23 جون Ú©Ùˆ کھیلا جائیگا جس میں پاکستانی شاہینوں Ú©ÛŒ کامیابی کیلئے ملتان Ú©Û’ کھلاڑیوں Ù†Û’ کپتان Ú©Ùˆ بہتر Ø+کمت عملی اختیار کرنے کیساتھ ٹیم Ú©Ùˆ بھی مفید مشورے دئیے ہیں۔

    ملتان کے شائقین جنوبی افریقہ کیخلاف قومی ٹیم کی کامیابی کیلئے پرامید تو ہیں تاہم کلب کرکٹرز کا کہنا ہے کہ جیت کیلئے بیٹنگ، باؤلنگ اور شاندار فیلڈنگ کا مظاہرہ کرنا ہو گا، قومی کرکٹر صہیب مقصود نے شائقین کو ٹیم پرتنقید نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
    کرکٹ ورلڈ Ú©Ù¾ میں پاکستانی ٹیم Ú©ÛŒ کارکردگی تاØ+ال مایوس Ú©Ù† ہے تاہم اسکے باوجود انضمام الØ+Ù‚ Ú©Û’ شہر ملتان میں شائقین کرکٹ اور کھلاڑی Ú†Ú¾Ù¹Û’ میچ میں قومی ٹیم Ú©ÛŒ کامیابی کیلیے پرامید ہیں، اسی لیے اہم میچ میں جنوبی افریقہ Ú©Ùˆ ہرانے کیلئے قومی کرکٹر صہیب مقصود Ù†Û’ کپتان Ú©Ùˆ Ø+سن علی Ú©ÛŒ جگہ شاہین افریدی اور Ù…Ø+مد Ø+سنین Ú©Ùˆ کھلانے کا مشورہ دے دیا ہے اور شائقین کرکٹ سے بھی قومی ٹیم Ú©Ùˆ تنقید کا نشانہ نہ بنانے Ú©ÛŒ خصوصی درخواست Ú©ÛŒ ہے۔
    کرکٹ بائی چانس جبکہ ہار اور جیت کھیل کا Ø+صہ ہے اسی لیے کلب کرکٹ Ú©Û’ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم ہارے یا پھر جیتے، ہمیں پاکستانی شاہینوں سے پیار ہے تاہم جنوبی افریقہ سے جیتنے کیلئے پاکستانی ٹائیگرز Ú©Ùˆ بیٹنگ، باولنگ اور شاندار فیلڈنگ کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔
    بیانوے Ú©Û’ ورلڈ Ú©Ù¾ میں Ú†Ú¾Û’ بیٹسمین اور پانچ باولر کا ٹیم کمبینیشن تھا لیکن موجودہ صورتØ+ال میں کرکٹ Ù¾Ú† Ú©ÛŒ مناسبت سے ٹاس بھی جیت اور ہار میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
    2gvsho3 - کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان اور جنوبی افریقہ 23 جون کو مدمقابل ہوں گے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان اور جنوبی افریقہ 23 جون کو مدمقابل ہوں

    2gvsho3 - کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان اور جنوبی افریقہ 23 جون کو مدمقابل ہوں گے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •